-
Content Count
726 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
1
WaQaS DaR last won the day on October 30 2016
WaQaS DaR had the most liked content!
Community Reputation
1 NeutralAbout WaQaS DaR
-
Rank
Advanced Member
- Birthday 03/08/1981
Recent Profile Visitors
2,925 profile views
-
click here to see more picture at fundayforum.com
-
- poetry picture
- picture
-
(and 5 more)
Tagged with:

- 1 comment
-
- urdu shairy
- poetry

You’re my favorite notification. ❤️
WaQaS DaR posted a blog entry in Latest Topic of Urdu Poetry (FDF)
Kiya Mai Tere Baghair Jee Longa Ghor Se Dekh Aik Baar Mujay Click to View the full poetry article at (fundayforum.com) -
یوں آرہا ہے آج لبوں پر کسی کا نام
WaQaS DaR posted a blog entry in Latest Topic of Urdu Poetry (FDF)
یوں آرہا ہے آج لبوں پر کسی کا نامہم پڑھ رہے ہوں جیسے چُھپا کر کسی کا نامسُنسان یُوں تو کب سے ہے کُہسارِ باز دِیدکانوں میں گوُنجتا ہے برابر کسی کا نامدی ہم نے اپنی جان تو قاتِل بنا کوئیمشہُور اپنے دَم سے ہے گھر گھر کسی کا نامڈرتے ہیں اُن میں بھی نہ ہو اپنا رقیب کوئیلیتے ہیں دوستوں سے چُھپا کر کسی کا ناماپنی زبان تو بند ہے، تم خود ہی سوچ لوپڑتا نہیں ہے یونہی سِتمگر کسی کا نامماتم سَرا بھی ہوتے ہیں کیا خود غَرَض قتیلاپنے غموں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام Click to View the full poetry article at (fundayforum.com) -
یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کے
WaQaS DaR posted a blog entry in Latest Topic of Urdu Poetry (FDF)
یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کے مجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے جانب شہر فقیروں کی طرح کوہ گراں پھینک دیتا ہے بخارات کو بادل کر کے جل اٹھیں روح کے گھاؤ تو چھڑک دیتا ہوں چاندنی میں تری یادوں کی مہک حل کر کے دل وہ مجذوب مغنی کہ جلا دیتا ہے ایک ہی آہ سے ہر خواب کو جل تھل کر کے جانے کس لمحۂ وحشی کی طلب ہے کہ فلک دیکھنا چاہے مرے شہر کو جنگل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔ اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے Click to View the full poetry article at (fundayforum.com) -
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
WaQaS DaR posted a blog entry in Latest Topic of Urdu Poetry (FDF)
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا تاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیف سخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوں آتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی نگہ یار کو اب کیوں ہے تغافل اے دل وہ ترے حال سے غافل کبھی ایسی تو نہ تھی چشم قاتل مری دشمن تھی ہمیشہ لیکن جیسی اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار خو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی Click to View the full poetry article at (fundayforum.com) -
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
WaQaS DaR posted a blog entry in Latest Topic of Urdu Poetry (FDF)
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا Click to View the full poetry article at (fundayforum.com) -