Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation on 10/30/2016 in all areas

  1. 1 point
    ذی حالِ مستی مقم بہ رنجش بے حا لِ ھجراں بے چارا دل ھے سنائی دیتی ہے جسکی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے وہ آکے پہلو میں ایسے بیٹھے کہ شام رنگین ھو گئی ہے ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئ ہے یہ شرم ہے یا حیا ہے کیا ہے؟؟؟ نظر اُٹھاتے ہی جھک گئی ہے تمہاری آنکھوں پہ گر کے شبنم ہماری پلکوں پہ رک گئی ہے عجیب ہیں دل کے زخم یارو نہ ہوں تو مشکل ہے جینا اس کا جو ہو تو ہر درد ایک ہیرا ہر ایک غم ہے نگینہ اس کا سنائی دیتی ہے جسکی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے.... <3 Click to View the full article (fundayforum.com)